صدر ٹرمپ کا قوم سے خطاب: 'مشرقِ وسطیٰ کا بدمعاش امن قائم کرے ورنہ آئندہ حملے زیادہ شدید ہوں گے'

صدر ٹرمپ کا قوم سے خطاب: 'مشرقِ وسطیٰ کا بدمعاش امن قائم کرے ورنہ آئندہ حملے زیادہ شدید ہوں گے'

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکہ کی جانب سے کیے گئے حملوں کے بعد قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ 'ایران کو اب ہر صورت میں امن کا آپشن چننا ہو گا۔' انھوں نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔