آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بریڈ فورڈ: برطانیہ میں ’سٹی آف کلچر‘ قرار دیا جانے والا شہر جہاں بڑی تعداد میں پاکستانی نژاد افراد بستے ہیں
بریڈ فورڈ: برطانیہ میں ’سٹی آف کلچر‘ قرار دیا جانے والا شہر جہاں بڑی تعداد میں پاکستانی نژاد افراد بستے ہیں
آئیے آپ کو برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ لے چلتے ہیں جسے اس کی پاکستانی نژاد آبادی کی وجہ سے چھوٹا پاکستان اور بریڈِستان بھی کہا جاتا ہے۔ کئی برسوں تک نسل پرست رویوں اور ایک منفی امیج کا شکار ہونے کے بعد اب یہ شہر ایک کثیر النسلی، تخلیقی اور زندہ دل شہر کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔
دیکھیے عالیہ نازکی اور احسن محمود کی اس رپورٹ میں۔