موسمیاتی تبدیلی: ’کیا یہ درخت اور ہمارے گھر بچ جائیں گے‘

موسمیاتی تبدیلی: ’کیا یہ درخت اور ہمارے گھر بچ جائیں گے‘

انڈیا کے شہر ممبئی میں ایک ایسا اربن جنگل موجود ہے جو نیویارک کے سینٹرل پارک سے چار گنا بڑا اور بہت سے لوگوں اور جانوروں کا گھر ہے مگر اب اس جنگل کو خطرہ ہے۔

ایک طرف اس کے کچھ حصے کو رئیل اسٹیٹ میں تبدیل کیا جا رہا تو دوسری جانب حکومت کی طرف سے انفراسٹرکچر کے متنازعہ منصوبوں کی وجہ سے اس کی زمین میں مزید کمی کا خدشہ ہے۔

نتیجے میں جنگل کے تحفظ اور بہتری کو یقینی بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہے ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔