سیربین: کیا پاکستان دنیا کا کوڑے دان بن گیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنالیکٹرونِک ویسٹ: کیا پاکستان دنیا کا کوڑے دان بن گیا ہے؟
سیربین: کیا پاکستان دنیا کا کوڑے دان بن گیا ہے؟

دنیا بھر سے الیکٹرونِک ویسٹ (ای ویسٹ) پاکستان لایا جاتا ہے؟ کیا اس کا کوئی فائدہ بھی ہوتا ہے یا پھر پاکستان دنیا کے لیے بس ایک کوڑے دان بن گیا ہے؟

میزبان: عالیہ نازکی 

ایڈیٹر/پروڈیوسر: فاران رفیع

رپورٹر: سحر بلوچ

فلمنگ: زبیر خان