برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟

،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں ؟
برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے چار جولائی کو عام انتخابات کا اعلان کر کے اپنی پارٹی کے کئی ارکان سمیت سب کو حیران کردیا ہے۔

رشی سونک نے وقت سے پہلے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیوں کیا اور ملک کے عوام، خاص طور پر پاکستانی نژاد آبادی کیا سوچ رہی ہے؟

آج کے سیربین پروگرام میں اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔

ایڈیٹر: عارف شمیم

میزبان: جاوید سومرو

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، رفاقت علی، حسین عسکری، خدیجہ عارف۔