آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا آپ کے بچے کو سمارٹ فون کا نشہ لگ گیا ہے؟
کیا آپ کے بچے کو سمارٹ فون کا نشہ لگ گیا ہے؟
بچوں میں سمارٹ فونز استعمال کرنے کی لت کی وجہ سے اُن پر اس کے کیا نفسیاتی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، اس بارے میں بعض والدین اور ماہرینِ نفسیات سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ چین میں تو بچوں کے کئی گھنٹوں تک سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ پاکستانی بچے اس لت سے کتنا متاثر ہیں؟
ایڈیٹر: عارف شمیم
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: نازش فیض
فلمنگ: نیّر عباس
پروڈکشن: کاشف قمر، خدیجہ عارف، عمر آفریدی، جاوید سومرو، ثقلین امام، حمیرا کنول