دلی میں نظام الدین درگاہ پر بسنت پنچمی کا انوکھا جشن

دلی میں نظام الدین درگاہ پر بسنت پنچمی کا انوکھا جشن

بسنت پنچمی شمالی انڈیا میں الگ الگ رنگوں میں منائی جاتی ہے لیکن دلی کی حضرت نظام الدین اولیا کی درگاہ میں بسنت کے جشن کا اپنا ایک انوکھا انداز ہے۔

رپورٹ: شکیل اختر

فلمنگ اینڈ ایڈیٹنگ: تپس ملک