آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیمی کنڈکٹر چپس کی عالمی دوڑ اور پاکستان کا منصوبہ
سیمی کنڈکٹر چپس کی عالمی دوڑ اور پاکستان کا منصوبہ
پاکستان نے سیمی کنڈکٹر چپس کے متعلق ایک طویل مدتی منصوبے کا اعلان کیا ہے لیکن آخر یہ سیمی کنڈکٹر چپس ہیں کیا؟ اور ان پر دنیا بھر میں اتنی تجارتی کشیدگی کیوں ہے؟
جانیے ہمارے ساتھی حسن عباس کی اس ویڈیو میں۔