’سولر پینل لگ گئے تو ہماری بکریاں کہاں جائیں گی‘

،ویڈیو کیپشن
’سولر پینل لگ گئے تو ہماری بکریاں کہاں جائیں گی‘

لداخ میں ہمالیہ کے پہاڑوں میں بکریاں چرانے والے چراوہے انڈین حکومت کے شمسی توانائی کے منصوبے سے خوش نہیں۔