آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
قدرتی طریقے سے کپڑوں کی رنگائی کیسے ہوتی ہے؟
قدرتی طریقے سے کپڑوں کی رنگائی کیسے ہوتی ہے؟
آج کل کپڑوں کی رنگائی کے لیے استعمال کیے جانے والے رنگوں میں کئی اقسام کے کیمیکلز شامل ہوتے ہیں لیکن صدیوں پرانے قدرتی طریقے کے ذریعے کپڑوں کو نیچرل ڈائے سے بھی رنگا جا سکتا ہے۔
انار کے چھلکے، کیسو کے پھول، اور پہاڑی مٹی جیسے قدرتی اجزا سے کپڑوں کی رنگائی کیسے کی جاتی ہے، جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔۔۔