کپیسٹی پیمنٹ: بجلی کے بِل میں آپ کو اضافی رقم کیوں دینی پڑ رہی ہے؟

کپیسٹی پیمنٹ: بجلی کے بِل میں آپ کو اضافی رقم کیوں دینی پڑ رہی ہے؟

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور مہنگی بجلی کے خلاف راولپنڈی میں دھرنا جاری ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز کی ’کپیسٹی پیمنٹ‘ کا بوجھ آخر عوام کو کیوں اٹھانا پڑ رہا ہے۔ یہ سارا معاملہ ہے کیا اور نجی بجلی گھروں کو دی جانے والی کپیسٹی پیمنٹ کیا ہوتی ہے؟