آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ بننے والے رام مندر کا افتتاح کر دیا
انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ بننے والے رام مندر کا افتتاح کر دیا
انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے معروف شہر ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا کام ابھی مکمل تو نہیں ہوا ہے لیکن آج سوموار کو انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اس کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
یہ مندر نوے کی دہائی میں منہدم کی جانے والی بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیا گیا ہے اور اس کی تعمیر پر اربوں روپے کے اخراجات آئے ہیں۔
اس ویڈیو میں دیکھیے افتتاحی تقریب کے چند مناظر۔