آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکی صدارتی انتخاب: ووٹنگ جاری مگر کہیں قطاریں تو کہیں انتظار
امریکی صدارتی انتخاب: ووٹنگ جاری مگر کہیں قطاریں تو کہیں انتظار
امریکہ میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ووٹرز کے بڑی تعداد پولنگ سٹیشنز پر موجود ہے تاہم چند ریاستوں سے ووٹنگ کے عمل میں سست روی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔
دیکھیے واشنگٹن ڈی سی سے بی بی سی اردو کی نامہ نگار ترہب اصغر کی رپورٹ۔