آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مصنوعی ذہانت کی مدد سے بچوں کو غلط معلومات دینے والے یوٹیوب چینلز
مصنوعی ذہانت کی مدد سے بچوں کو غلط معلومات دینے والے یوٹیوب چینلز
بی بی سی کی گلوبل ڈِس انفارمیشن ٹیم کو پتا چلا ہے کہ جھوٹی سائنسی معلومات پر مبنی ویڈیوز بنانے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی یہ ویڈیوز، بچوں کو ’تعلیمی مواد‘ کے طور پر تجویز کی جا رہی ہیں۔ لاکھوں ویوز والی ان ویڈیوز سے ایسے یوٹیوب چینلز کے مالک پیسے کماتے ہیں۔