ماحولیاتی تبدیلی کے بدترین اثرات: کیا عالمی برادری پاکستان کو ہرجانہ دے گی؟

،ویڈیو کیپشنسیربین: کیا انٹرنیشنل برادری پاکستان کو کلائمیٹ کامپنسیشن دے گی؟

مضرِ ماحول گیسوں کے اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد بھی نہیں، لیکن ماحولیاتی تبدیلی کے بدترین اثرات پاکستان میں دیکھے جا رہے ہیں۔ کیا اِس قدرتی آفت کے اصل ذمہ دار وہ ترقی یافتہ ملک ہیں جن کا مضرِ ماحول گیسوں کے اخراج میں سب سے بڑا حصہ ہے؟ اور کیا یہ ملک پاکستان کو ہرجانہ دیں گے؟

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر : خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، غضنفر حیدر، نصرت جہاں، جاوید سومرو