کیا خواتین کو ماہواری کے دوران چھٹی ملنی چاہیے؟

،ویڈیو کیپشنکیا خوتاین کو ماہواری کے دوران چھٹی ملنی چاہیے؟

ماہواری کے دوران خواتین کو جس درد سے گزرنا پڑتا ہے اس کی شدت دل کا دورہ پڑنے پر ہونے والے درد کے جتنی بھی ہو سکتی ہے۔ پیریئڈز کے دوران خواتین کو درپیش مشکلات کے پیش نظر دنیا بھر میں یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا خواتین کو ماہواری کے دوران کام سے چھٹی ملنی چاہیے؟ ایک اور اہم سوال یہ بھی ہے کہ کتنے مرد ان مشکلات کے بارے میں جانتے بھی ہیں؟

میزبان: ثمرہ فاطمہ

پروڈکشن ٹیم: خالد کرامت، غضنفر حیدر، سحر بلوچ، ثمرہ فاطمہ