آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یوکرین میں افغان فوج کمانڈر جو روسی فوج کے سامنے جھکنا نہیں چاہتے
بچپن میں افغانستان پر روسی جارحیت کے بعد اپنے خاندان کے ساتھ ملک سے جان بچا کر یوکرین میں پناہ لینے والے جلال نوری ایک مرتبہ پھر روسی حملے کی زد میں۔ لیکن اس مرتبہ وہ بھاگنا نہیں چاہتے بلکہ ڈٹ کر روسی فوج کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔