سیربین: پاکستان میں گن کلچر، شوق یا تباہی؟

،ویڈیو کیپشنایسا لگتا ہے کہ گن کلچر پاکستان میں میسکیولِنِٹی اور پاور جتانے کا اہم طریقہ بن گیا ہے۔

کسی کی شادی، نئے سال کی پارٹی، کرکٹ میچ جیتنے پر، ہارنے پر، پارٹیز میں، ہر موقع پر ہی ہوائی فائرِنگ۔ ایسا لگتا ہے کہ گن کلچر پاکستان میں مردانگی اور طاقت جتانے کا اہم طریقہ بن گیا ہے۔ اور ہر سال درجنوں زندگیاں اسی گن کلچر کی بھینٹ بھی چڑھ رہی ہیں۔