آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: یوکرین پر روس کا حملہ اور پاکستان کا مستقبل
یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے پاکستان پر مسلسل دباؤ ہے کہ وہ روس کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کا ساتھ دے جیسے ماضی میں اس نے ہمیشہ دیا ہے۔ لیکن تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان نے اب اپنا الگ راستہ اختیار کیا ہے۔ تو کیا پاکستان کو اس کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑے گا؟