سیربین: عورت مارچ سے مسئلہ کس کو؟

دنیا بھر میں ہر سال 8 مارچ کو دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر پاکستان میں بھی چند برسوں سے عورت مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

میزبان: عالیہ نازکیرپورٹر: ترہب اصغر فلمنگ: وقاص انورپروڈکشن ٹیم: فاران رفیع، غضنفر حیدر، کاشف قمر اور احسن محمود یونس