انسانی شخصیت کی کونسی خامیاں اسے منفی رویوں پو مائل کرتی ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی شخصیت کی کونسی خامیاں اسے منفی رویوں جیسے جھوٹ بولنے، دھوکہ دینے اور قتل پر مائل کرتی ہیں؟ انسان کبھی کبھی ہمدردی اور احساس سے کیوں عاری ہو جاتا ہے؟ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔