آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شام کی خانہ جنگی سے متاثرہ ایک بچے کی کہانی جو ایک فضائی حملے میں بال بال بچے
جمعہ اور ان کے گھر والے شام میں جنگ سے بھاگ رہے تھے جب وہ ایک فضائی حملے کا نشانہ بن گئے۔ جمعہ جس کی عمر اس وقت تین برس تھی اس واقعے میں اپنی آنکھیں کھو بیٹھے۔ ایک سال گزر جانے کے بعد بھی یہ خاندان دہشت زدہ ہے۔ دیکھیے وڈیو