آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شہد کی مکھیوں کا باپ
گوزا ٹافیس کے گھر پر شہد کی مکھیوں کا چھتہ ہے۔ وہ جہاں بھی جاتے ہیں یہ مکھیاں ان کا پیچھا کرتی ہیں۔ ایتھیوپیا کے اوومومیا خطے کے مقامی باشندے انھیں 'مکھیوں کا باپ' کہتے ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ یہ ابھی تک راز ہے کہ مکھیاں ان کی جانب کیوں متوجہ ہوئیں۔؟