پلوامہ میں ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی آخری رسومات ہفتے کے روز ان کے آبائی علاقوں میں ادا کر دی گئیں

انڈیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں جمعرات کو ہونے والے حملے میں ہلاک 40 سے زیادہ جوانوں کے جنازے ہفتے کو ان کے آبادی علاقوں تک پہنچ دیے گئے
انڈیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنان جوانوں کے تابوت جب آبائی علاقوں میں پہنچے تو ان کے گھروں میں کھرام مچ گیا
انڈیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 30 برس سے جاری تحریک میں ایک حملے میں اتنی بڑی تعداد میں انڈین فوج کو جانی نقصان نہیں اٹھانا پڑا ہے
انڈیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانڈیا نے ان حملوں کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرایا ہے اور ملک میں پاکستان کے خلاف جذبات بہت بھڑکے ہوئے ہیں
انڈیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبھارتی اداکارہ امیتابھ بچن نے ہلاک ہونے والوں کے لیے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ دینے کا اعلان کیا ہے
انڈیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکئی شہروں میں اس پلوامہ کے واقعہ کے بعد احتجاجی جلسوں بھی نکالے گئے جن میں پاکستان مخالف نعرے لگائے گئے
انڈیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانڈیا نے پانچ لاکھ سے زیادہ فوج اپنے زیر انتظام کشمیر میں تعینات کر رکھی ہے