سری نگر: ’ہم پاکستانی ہیں ہمیں واپس بھیج دو‘

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ ہفتے خواتین نے مظاہرہ کیا جس میں بھارت کے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ پاکستانی ہیں اور انھیں واپس پاکستان جانے کی اجازت دی جائے

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پھنسی خواتین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسری نگر میں خواتین کا احتجاج
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پھنسی خواتین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنان خواتین نے سری نگر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد کے موقع پر مظاہرہ کیا۔
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پھنسی خواتین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنان میں بہت سی طلاق یافتہ ہیں اور ان کی سسرال میں بھی انھیں پناہ نہیں ملی
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پھنسی خواتین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلیکن یہاں ان خواتین کو زیادتیوں کا سامنا رہا اور اب یہ در در بھٹک رہی ہیں۔
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پھنسی خواتین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنچند سال قبل حکومت کی سرینڈر پالیسی کے تحت تین سو سے زیادہ سابق عسکریت پسند طویل مدت کے بعد پاکستانی بیویوں کے ہمراہ وادی میں واپس آئے۔
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پھنسی خواتین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانکا مطالبہ ہے کہ انہیں واپس پاکستان جانے کی اجازت دی جائے
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پھنسی خواتین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنایسی خواتین کی تعداد تین سو سے زیادہ ہے۔