آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان اور انڈیا دونوں کے لیے سموگ ایک بڑا مسئلہ ہے
پاکستان اور انڈیا کے لیے سموگ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ دونوں ممالک میں چاول کے مڈھ جلانے کو اس کی بڑی وجہ تصور کیا جاتا ہے۔ انڈیا میں کسان کیسے اس مڈھی سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور پاکستانی کسان ابھی کیوں پیچھے ہیں؟دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز کی یہ رپورٹ