شوبز راونڈ اپ: شاہ رخ کی خوش بختی اور عمر شہزاد کے ارادے

،آڈیو کیپشنشوز بز راونڈ اپ میں اس مرتبہ پاکستانی اداکار اور ماڈل عمر شہزاد سے گفتگو

عمر شہزاد کا کہنا ہے انھیں فلم اے دلِ مشکل میں فواد خان کا کردار آفر ہوا تھا لیکن حالات نے انھیں اجازت نہیں دی