آسیہ بی بی کی قید سے بریت تک بٹا ہوا ملک

،ویڈیو کیپشنپاکستان کی سپریم کورٹ نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزائے موت کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

پاکستان کی سپریم کورٹ نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزائے موت کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ اس مقدمے نے ملک کو بانٹ کر رکھ دیا ہے۔ چار بچوں کی ماں آسیہ بی بی پہلی خاتون ہیں جن کو توہین مذہب کے قانون کے تحت سزائے موت سنائی گئی تھی۔