آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’پاکستان میں لوک موسیقار اپنے فن کو حرام سمجھ کر چھوڑ رہے ہیں‘
پاکستان میں لوک موسیقار اپنے فن کو حرام سمجھ کر چھوڑ رہے ہیں۔ اس کی وجوہات جاننے کے لیے ہدایتکار جواد شریف تھر سے لے کر پاکستان کے مختلف علاقوں تک گئے اور انھوں نے اس کو ’انڈس بلیوُز‘ نام کی ڈاکیومینٹری کی شکل دی۔
اس کو بناتے ہوئے جواد نے کیا دیکھا اور سمجھا، دیکھیے کراچی سے سحر بلوچ کی ویڈیو رپورٹ میں۔