قحط، پابندیاں اور خراب معشیت کیا ایرانیوں کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں؟
شدید گرمی میں پانی اور بجلی بھی نہ ہو۔ خوراک کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہوں اور پابندیوں عائد ہونے کا بھی خطرہ ہو۔ ایسے میں ایرانی اپنے مستقبل کے بارے میں کتنے پر امید ہیں؟ بی بی سی نے ایرانیوں سے بات کی اور اُن کی رائے جاننے کی کوشش کی۔

