فیفا کے فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان میں

،ویڈیو کیپشنفیفا کے فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان میں

فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی ہے، سنیچر کی شب لاہور میں اس کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔