منوشی چھلر نئی مس ورلڈ

انڈیا کی منوشی چھلر چھٹی انڈین حسینہ ہیں جنھوں نے مس ورلڈ کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

منوشی چھلر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانڈیا کی 20 سالہ منوشی چھلر نے چین میں سنیچر کو منعقد ہونے والا مس ورلڈ سنہ 2017 کا اعزاز جیت لیا۔
منوشی چھلر

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی انڈیا کی چھٹی حسینہ ہیں۔
منوشی چھلر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمیڈیکل کی طالبہ منوشی نے اس مقابلے میں انگلینڈ، فرانس، کینیا اور میکسیکو کی حسیناؤں کو شکست دی۔
مس ورلڈ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپیورٹو ریکو سے تعلق رکھنے والی سنہ 2016 کی مس ورلڈ سٹیفانی ڈیل وال نے منوشی کو تاج پہنایا۔
مس ورلڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنچین میں منعقد ہونے والے مس ورلڈ کے اس مقابلے میں 108 سے زیادہ ممالک کی حسینائیں شریک تھیں۔
مس ورلڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن14 مئی سنہ 1997 کو دہلی میں پیدا ہونے والی منوشی چھلرمس ورلڈ کا اعزاز حاصل کرنے سے پہلے رواں برس ہریانہ میں منعقد ہونے والا مس انڈیا کا ٹائٹل بھی جیت چکی ہیں۔