پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز، مگر سستے ٹکٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں قومی کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون کے مابین سیریز کے آغاز میں چند دن ہی باقی ہیں مگر شائقین کو گلہ ہے کہ سستے ٹکٹ دستیاب نہیں ہیں۔