عید الاضحٰی پر کانگو وائرس کا خطرە

،ویڈیو کیپشنعید الاضحٰی پر کانگو وائرس کا خطرە

پاکستان کے قومی ادارہ صحت نے کانگو بخار کے سلسلے میں ہدایات جاری کیں ہیں۔ عید الاضحٰی کی آمد پر کانگو بخار کے کیسز بڑھنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے اس جان لیوا مرض سے بچنے کے لئے خاص احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ نامہ نگار موسیٰ یاوری کی رپورٹ