عائشہ عمر: ’اگر مجھے کوئی گھورے تو برا لگتا ہے’

،آڈیو کیپشن’اگر مجھے کوئی گھور رہا ہو تو مجھے برا لگتا ہے’

اداکارہ عائشہ عمر کی اپنی نئی فلم یلغار کے سلسلے میں بی بی سی اردو کی فیفی ہارون کے ساتھ خصوصی گفتگو