آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چلی میں بھیڑ ختم کرنے کے لیے سائیکل سواری
دنیا کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح چلی کا شہر سانتیاگو بھی ٹریفک کے مسائل کا شکار ہے، تاہم ایک شہری نے اس کے حل کے لیے سائیکل سواری کی مہم شروع کی ہے۔