ناسا کا خلائی جہاز سورج کی فضا میں پرواز کرے گا۔

،ویڈیو کیپشنناسا کا خلائی جہاز سورج کی فضا میں پرواز کرے گا۔

امریکی خلائی ادارہ ناسا ایک خلائی جہاز بھیج رہا ہے جو سورج کی سطح سے صرف 40 لاکھ کلومیٹر کی بلندی پر پرواز کر شمسی طوفانوں اور سورج کی حرارت اور روشنی کے منبعے کے بارے میں بیش قیمت معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرے گا۔