آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشمیر میں کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ہڑتال جاری، کئی علاقوں میں کرفیو
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح کمانڈر سبزار احمد کی ہلاکت کے بعد عام زندگی پھر ایک بار مفلوج ہے۔
اس ہلاکت کے خلاف ہڑتال کی جارہی ہے، جبکہ حکام نے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
کیا حکومت ہند کا سخت گیر لہجہ وادی میں انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے۔
سرینگر سے ریاض مسرور