آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پیر کی رات مانچیسٹر ارینا میں آخر ہوا کیا تھا؟
برطانیہ میں ایشیائی گلوکار یاسر اختر کی اہلیہ لبنیٰ اختر اپنی بیٹی علیزے کے ہمراہ مانچیسٹر ارینا کے اس کانسرٹ میں موجود تھیں جب یہ حملہ ہوا۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ مانچیسٹر ارینا میں پیر کی رات آخر ہوا کیا تھا؟