آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یوم پاکستان کی پریڈ نے اس مرتبہ تین ملکوں کے دستوں نے حصہ لیا
اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقعہ پر ہونے والی افواج پاکستان کی پریڈ میں اس مرتبہ سعودی عرب، ترکی اور چین کے دستوں نے بھی شرکت کی جس کو شائقن نے بہت سراہا اور پاکستان کے ان ممالک سے قریبی اور دوستانہ تعلقات کا اظہار بھی ہوا۔