اٹلی کی انڈر 16 فٹبال ٹیم کی خاتون کوچ

اٹلی کی انڈر 16 فٹبال ٹیم کی خاتون کوچ کا کہنا ہے کہ انھیں بھی صنفی امتیاز کا سامنا رہتا ہے۔