آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آسکر ایوارڈز میں ملبوسات و جواہرات کی چمک
اتوار کی شام فلمی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکرز کے فاتحین کا اعلان کیا جائے گا۔ اکیڈمی یا آسکر ایوارڈز کی تقریب ہالی وڈ میں ہوتی ہے اور اس میں دنیا کےعظیم ترین فلمی ستارے جلوہ گر ہوتے ہیں۔ لیکن جو شاندار کپڑے اور ہیرے جواہرات وہ پہنتے ہیں وہ اکثر ان کے اپنے نہیں ہوتے، یہ بڑی کمپنیاں انھیں پہننے کے لیے دیتی ہیں تاکہ ان کی تشہیر ہو سکے۔ لیکن یہ تیاریوں کا صرف ایک پہلو ہے۔ تفصیل سہیل حلیم کی اس رپورٹ میں دیکھیے۔