گلمرگ میں برفباری کے بعد درجہ حرارت منفی چھ

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے گلمرگ میں شدید سردی اور برفباری

بھارت کے زیر انتظام کشمیر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور وادی اور گرد و نواح کے علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ہے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشدید برفباری کی وجہ سے کئی علاقوں کا زمینی راستوں سے ملکوں کے دوسرے حصوں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبرفباری کی وجہ سے مقامی لوگوں کے لیے مشکلات پیدا ہو گئی ہیں لیکن برف کی دبیز چادر کی وجہ سے مختلف علاقوں میں بڑے دلکش منظر دیکھنے کو مل رہے ہیں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشدید سردی اور برفباری جہاں مشکلات کا باعث بنتی ہے وہیں لوگوں کو محظوظ ہونے کا موقع بھی فراہم کرتی ہے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنگلمرگ کے علاقوں میں موسم کی پہلی برفباری نے بہت سے فن کاروں اور مجسمہ سازوں کو اپنے فن کے اظہار کا موقع فراہم کیا ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنگلمرگ میں بہت سی جگہوں پر مقامی فن کاروں نے مجسمے اور خطاطی کر کے اپنی فن کا مظاہرہ کیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنقدرتی مناظر کے ساتھ ساتھ مقامی فنکار بھی اپنے فن سے سیاحوں کو تفریحی فراہم کر رہے ہیں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبھارت کے جنوبی علاقوں سے لوگ بڑی تعداد میں برفباری اور سرمائی کھیلوں سے محظوظ ہونے کے لیے گلمرگ کا رخ کر رہے ہیں