آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نئے سال کی تقریبات کے موقعے پر استنبول پھر نشانے پر
ترکی کے شہر استنبول کو نئے سال کی تقریبات کے موقعے پر ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا، جب ایک بندوق بردار نے ایک نائٹ کلب پر حملہ کر کے 39 افراد کو ہلاک اور 69 کو زخمی کر دیا۔