آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ڈی ٹی ایچ کی نیلامی پر پیمرا دباؤ میں
پاکستان میں ڈی ٹی ایچ کی نیلامی میں پیمرا پر چینل مالکان کی نمائندہ تنظیم پاکستان براڈاکسٹرز ایسوسی ایشن اور کیبل مالکان کی جانب سے دباؤ ہے۔ اس ویڈیو میں عبداللہ فاروقی نے جائزہ لیا کہ دونوں جانب کا موقف کیا ہے اور پیمرا اس پر کیا رائے رکھتی ہے۔