کراچی کا پہلا پان کیفے

،ویڈیو کیپشنکراچی میں پان کیفے

پان برِصغیرمیں عرصہ دراز سے مقبول ہے مگر کراچی میں ایک ایسا جدید کیفے کھلا ہے جس میں قیمتی پان سے لے کر سادہ پان تک سب دستیاب ہے۔

کراچی سے محمد نبیل کی ویڈیو