خواتین آرکیٹکٹس کے لیے آغا خان ایوارڈ

،ویڈیو کیپشنخواتین آرکیٹکٹس کے لیے آغا خان ایوارڈ

رواں برس جن چھ تعمیراتی منصوبوں کو آغا خان ایوارڈ فار آرکیٹکچر دیا گیا ہے ان میں سے تین خواتین ماہرین کی مہارت کا نمونہ ہیں۔