آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکہ اور میکسیکو کو تقسیم کرنے والی دیوار
میکسیکو سے قانونی اور غیر قانونی ذرائع سے امریکہ آنے والے افراد بہت عرصے سے امریکی انتخابات میں ایک مسئلہ رہے ہیں مگر اس انتخاب میں رپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب اس مسئلے کو روکنے کے لیے دیوار کی تعمیر کے اعلان نے اس مسئلے کو بہت اہم بنا دیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار برجیش اپادھیے کیلی فورنیا میں میکسیکو کی سرحد پر واقع قصبے حکومبا گئے اور یہ رپورٹ بھجوائی۔