مصباح الحق نے پش اپس کے معاملے پر سیاست دانوں کے اعتراض کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے پش اپس کے معاملے پر سیاست دانوں کے اعتراض کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پش اپس کا مقصد حریف ٹیم کا مذاق اڑانا نہیں ہے۔