پانی کو ترستے گوادر کے شہری
گوادر میں مفلسی اور دیگر معاشی مسائل کے باوجود وہاں کے لوگوں کو صرف اپنے بنیادی حق یعنی پانی کی فکر کھائے جا رہی ہے۔ دیکھیے بی بی سی کی نامہ نگار صبا اعتزاز کی رپورٹ